Aditi Rao Hydari and Siddharth love story: ویسے آپ کو بتاتے چلیں کہ ادیتی اور سدھارتھ اپنی پہلی شادی سے طلاق لے چکے ہیں۔ راک اسٹار سے شہرت کی حامل اداکارہ نے 2009 میں ستیہ دیپ مشرا سے شادی کی تھی اور 2013 میں ان کی طلاق ہوگئی۔ جبکہ سدھارتھ نے 2003 میں میگھنا سے شادی کی اور 2007 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی۔