کر اس قرآن میں ہر طرح کی مثالیں دی ہیں مگر اکثر لوگ انکار کرتے ہیں مگر یہ کہ ناشکری بھی کرتے ہیں۔ ‘‘مفتی تقی عثمانی نے زکوٰۃ کے مسئلے پر مفتی اعظم پاکستان مفتی محمود ؒ کو شکست دی ، سودی بینکاری پر اپنے استاد مولانا سلیم اللہ خان ؒ اور تمام دیوبندی مدارس کو شکست دی ۔ سورہ فاتحہ کو پیشاب سے لکھنے کی عبارات کو اپنی کتابوں سے نکال دیا۔
رایگان ثبت نام کنید و اولین نفری باشید که از پست های جدید مطلع می شوید.