دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کے بڑی تعداد موجود ہے اور اپنے میٹھے لب و لہجے اور شائستہ زبان کے باعث ہر ایک ان کا گرویدہ ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے چرچے ہیں، جس میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو ایک یوٹیوب بلاگر ’ری ایکشن کڑی‘ کے ساتھ بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں بظاہر بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک یوٹیوب بلاگر اپنے سبسکرائبرز سے مخاطب ہیں۔ جو کہتی نظر آتی ہیں کہ تھوڑی دیر میں انہیں مولانا طارق جمیل کی جانب سے ایک کال موصول ہونے والی ہے اور پھر چند ہی لمحوں میں مولانا
The Largest Newspaper Of Gilgit Baltistan, Latest urdu news, breaking news, current news in urdu from Pakistan, World, Sports, Business, Cricket , Politics and Weather only at DailyK2 News.
مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ہوا اور گولی ان کے سینے میں لگی، ڈی ایس پی میاں چنوں
مولانا طارق جمیل آج کل شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ ان کی چند تصاویر گردش کر رہی ہیں جن میں وہ ایک مہنگی لیموزین سے اترتے دکھائی دے رہے ہیں۔ لیکن کیا یہ تنقید جائز ہے؟ مولانا طارق جمیل ایک مقبول مقرر ہیں۔ ان کی تقاریر کا موضوع مذہب ہوتا ہے۔ ان کے بارے میں سنا ہے کہ انہوں نے میڈیکل کالج کی تعلیم ادھوری چھوڑ کر مذہبی تعلیم کو اختیار کیا اور اس شعبے میں وہ پاکستان
آر پی او ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے، مزید تفصیلات سامنے آئیں گی۔
مختصر ویڈیو میں مولانا طارق جمیل کو دبنگ ہیرو کو مخاطب ہوتے ہوئے اور یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ وہ ان کے مداحوں میں شامل ہوچکے ہیں۔
Maulana Tariq Jameel News: پاکستان کے مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کا دوڑہ پڑا ہے ۔ مولانا کنیڈا میں ہیں اور وہیں ان کو دل کا دورہ پڑا ہے ۔ دل کا دورہ پڑنے کے بعد مولانا کا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
رایگان ثبت نام کنید و اولین نفری باشید که از پست های جدید مطلع می شوید.